واشنگٹن، 17 اگست امریکی وزارت خارجہ کے ایک افسر نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے شام پر فوجی حملے کرنے کے لئے ایرانی فضائی اڈے کا استعمال افسوسناک تو ہے مگر حیرت انگیز نہیں۔
face="Arial">نیز کہا کہ حکومت ابھی یہ اندازہ لگارہی ہے کہ روس، ایران تعاون کس حد تک ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ ایرانی اڈوں کا استعمال کرنے کے باوجود امریکہ روس کے ساتھ شام میں اسلامی مملکت (داعش) کے خلاف لڑائی میں تعاون کےمعاہدہ سے گریز نہیں کرے گا